Haqiqat with Dr. Haider Ali Shah | History of Muhammad bin Qasim | kia Raja dahar ne Sadat Ko Panha de thi ?

2023-11-29 1

حقیقت ڈاکٹر دانش شاہ کے ساتھ محمد بن قاسم اسپیشل اس پروگرام میں راجا داہر کا اصل روپ بتایا گیا ہے کہ وہ کتنا ظالم تھا اور کچھ اسلام دشمن سادہ لو مسلمانوں کو گمراہ کرتے ہیں کہ راجا داہر اچھا انسان تھا جس نے سادات اکرام کی مدد کی اور ان کو پناہ دی تھی جب کہ محمد بن قاسم شہید پر بے بنیاد الزامات لگا کر یہ اپنے آقا و مرشد راجا دہر کا دفاع کرتے ہیں راجا داہر ایک ظالم و جابر انسان تھا وہ ہندووں کے ساتھ ساتھ مسلمانوں پر بھی ظلم کرتا تھا جس نے اپنی ریاست و دولت کے تحفظ کی وجہ سے اپنی بہن سے شادی کی تھی پر آج کا بے دین انسان محمد بن قاسم پر جھوٹے الزامات لگا کر راجا دہر کو ہیرو کہتا ہے افسوس کچھ ضمیر فرروشوں نے اسے بیانات اور کتب لکھ ڈالی ہیں اور اس میں اسے اسے جھوٹ لکھے ہیں کہ دل خون کے آنسو روتا ہے
بات محمد بن قاسم پر ہی ختم نہیں ہوتی ان لوگوں نے نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی ذات پر بھی گندے الزامات لگائے ہیں جس کو ان ویڈیو میں دیکھایا گیا ہے آج اپنے اسلام کی خاطر اس ویڈیو کو مکمل ضرور دیکھیں اور پھر فاصلہ کریں کہ کیا یہ ظلم نہیں
#muhammadbinqasim
#Drdanishshahfoundation